ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت محمدِ عربی (ص) نے اپنی آخری وصیت میں یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے کا حکم ارشاد فرمایا تھا، قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست اور مکہ ما محافظ بنانا جائز نہیں ۔
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے حج میں مقیم اپنے بعثہ کے افراد سے ملاقات میں حجاج کے سوالات کے جوابات اور ان کی رسیدگی کی تاکید کی اور حج کی معنویت سے استفادہ پر زور دیا ۔