حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے کہا: لوگوں کے ساتھ نیک تعلقات کا بہترین طریقہ انصاف کی مراعات ہے۔
ایس او پیز میں قرآن حکیم کا نصاب پڑھنے کے بعد امتحان پاس کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے۔ یونیورسٹیز میں قرآن حکیم کا نصاب اسلامیات کے مضمون کےعلاوہ پڑھایا جائے گا۔ قرآن حکیم کا نصاب یونیورسٹیوں میں لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام سلسلۂ امامت کی چھٹی کڑی تھے،آپ کی والدہ ام فروہ بنت قاسم ابن محمد ابی بکر تھیں۔آپ نےتاحیات مخلوقات کی رہنمائی اور بادیہ نشینوں کی ہدایت فرمائی اور ہمیشہ یہی فرمایا کرتے تھے ہم مخلوقات خدا پر اللہ کی حجت ہیں۔
قرآن مجید کی آیات اور معصومین علیہم السلام کی احادیث سے بات ثابت ہے کہ تین الٰہی منصب میں امامت کو سب سے برتر مقام حاصل ہے۔
قرآن کریم کی متعدد آیات میں اللہ نے حضرت حمزہ کا قصیدہ پڑھا، محبوب خدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے آپ کی مدح سرای فرمای اور جنکو اللہ نے جملہ فضائل عطا فرمائے یعنی ائمہ معصومین علیھم السلام نے آپ کی فضائل بیان کئے۔
ترکی کی اعلی ثقافتی کونسل کے رکن نے عجیب انداز میں قرآنی ترجموں پر اعتراض کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : آل محمد ع نے وقت کے ظالم اور جابر حکمرانوں سے مفاہمت کرنے کی بجائے ان کے کردار کو بے نقاب کیا ۔
کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کے بعد مسجد دوبارہ کھلی تو 50000 نمازیوں نے شرکت کی۔
ایران کلچرل ہاوس پیشاور نے امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر «جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام کیا ہے۔
یوم انھدام قبرستان کے موقع پر «ولایت ٹی وی» اج ۳ بجے دن میں آن لائن «بقیع» سیمینار کا اہتمام کررہا ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خاندان رسالت کی برگزیدہ شخصیات بالخصوص دختر پیغمبر اکرم حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے بے روشنی و بے سایہ مزارات طویل مدت سے امت مسلمہ کی اکثریت کے دل کی چبھن بنے ہوئے ہیں ۔
ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ 8 شوال وہ تاریک دن ہے کہ جس دن آل سعود نے اپنے اجداد کی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امہات المومنین، اہلیبیت علیہم السلام اور صحابہ کرام کی قبور کو شہید کر دیا۔
دنیا بھر میں موجود حریت پسند ہر سال جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں ۔
آستانہ عباسی کے خواتین قرآنی شعبے کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
پاکستان نے ہندوستان میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کورونا وبا کا مقابلہ کررہی ہے اور بھارت ہندتوا ایجنڈے پرعمل پیرا ہے۔
آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارے کے سربراہ نے کہا :آستان قدس رضوی کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی ایک جیسی تکراری اور متوازی سرگرمیوں کو روکا جائے ۔
پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : عید سعید فطر، عید نفس امارہ پر غلبہ اور توحیدی فطرت کی طرف لوٹنا ہے ۔