
20 July 2019 - 20:13
زیارت اربعین کے ایرانی ذمہ داروں کی آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات
مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔