عزاداری سید الشہداءؑ منانا ہمارا قانونی و آئینی حق ہے
25 August 2019 - 12:13
حجت الاسلام باقر عباس زیدی

عزاداری سید الشہداءؑ منانا ہمارا قانونی و آئینی حق ہے

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نےکپا کہ محرم الحرام میں سندھ کے مختلف اضلاع میں عزاداری کی مجالس و جلوس عزاء کے روٹس پر زبوں حالی، صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کے ناقص انتظامات کو ختم کرنے کیلئے حکومت ایک جامع حکمت عملی ترتیب دے۔
مسلمان قرآن کو فراموش کرنے پر یورپ کی غلامی میں چلے گئے
24 August 2019 - 14:17
علامہ ریاض نجفی:

مسلمان قرآن کو فراموش کرنے پر یورپ کی غلامی میں چلے گئے

علامہ ریاض نجفی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: 57 اسلامی ممالک میں سے فقط اسلامی جمہوری ایران، اللہ کی عظمت پر یقین رکھتے ہوئے کسی کے آگے نہیں جھکتا اور آج تک اسی بناء پر امریکہ سمیت کسی ملک کے سامنے سرنگوں نہیں ہوتا، اللہ نے ایران کی ہمیشہ مدد کی ہے۔
امت اسلامیہ کی عزت غدیر اور ولایت کی راہ پر چلنے میں ہی مضمر ہے
22 August 2019 - 13:17
حجت الاسلام احمد مروی :

امت اسلامیہ کی عزت غدیر اور ولایت کی راہ پر چلنے میں ہی مضمر ہے

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے کے لئے غدیر کا پیغام عزت ، خود مختاری اور مودت پیغام ہے اور پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدیر خم میں صرف امیر المومنین علی (ع) کو متعارف نہیں کرایا بلکہ انھوں نے ہمیشہ کے لئے تاریخ بشریت کو امامت اور ولایت کی راہ دکھائی ہے ۔