‫‫کیٹیگری‬ :
27 August 2019 - 00:11
News ID: 441147
فونت
آٹھواں سالانہ اجلاس «الغدیر» کا حرم امیر المومنین علی علیہ السلام نجف اشرف عراق میں آغاز ہوا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، آٹھواں سالانہ اجلاس «الغدیر» کا حرم امیر المومنین علی علیہ السلام نجف اشرف عراق میں حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور مراجع تقلید و مقدس مقامات کے نمائندوں کی موجودگی میں آغاز ہوا ۔

اس اجلاس میں مختلف شعبہ ۵ دن تک اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں گے ، حرم مطھر امام علی علیہ السلام کے صحن کی مسجد عمران بن شاهین میں خطی نسخوں کی نمائش ، صحن امام حسین (علیه السلام) میں مختلف نمائشوں کا افتتاح و دیگر فعالیتیں اس آٹھویں سالانہ «الغدیر» اجلاس کا حصہ ہیں ۔

عراق کی یونیورسٹیز میں پرچم امیر المومنین علی (علیه السلام) لہرانا اور مختلف علاقوں میں محافل کا انعقاد اس اجلاس کا حصہ ہیں ۔

نیز آٹھویں سالانہ اجلاس «الغدیر» کی موقع پر مختلف صوبوں میں شعری محفلوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬