ٹیگس - اجلاس
پاکستان میں تکفیریت کے مقابلے اور اتحاد بین المومنین کیلئے ایم ڈبلیوایم قم کے تحت فاضل علماء اور طلاب کا مشاورتی اجلاس
خبر کا کوڈ: 443686 تاریخ اشاعت : 2020/09/15
سعید خطیب زادہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی گروہوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443660 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
تمام شرکاء اجلاس اس بات پر متفق نظر آئے کہ موجودہ وبائی صورتحال ابھی نہ جانے کتنی مدت تک جاری رہے گی لہذا احتاطی تدابیر کو روز مرہ زندگی کا شعار بناکر کاروبار زندگی اور دیگر اجتماعی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443037 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
حرم امام حسین علیہ السلام میں شعبہ تبلیغ و تعلیم کے ذمہ دار نے استقبال ماه محرم کیلئے حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے عظیم الشان دسویں نشست کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 441148 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
آٹھواں سالانہ اجلاس «الغدیر» کا حرم امیر المومنین علی علیہ السلام نجف اشرف عراق میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 441147 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
خبر کا کوڈ: 441132 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام کچھ دیر پہلے؛
«انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم» کے بیانیہ کی تشریح میں علماء اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی ہم فکری نشست کا آغاز ، رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس شھر قم میں ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 441125 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
پاکستان نے ہندوستان کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 441057 تاریخ اشاعت : 2019/08/15
مرجع تقلید عراق حضرت ایت اللہ شیخ محمد یعقوبی کی جانب سے نجف اشرف میں «امام محمد تقی الجواد(ع) جوانوں کیلئے ائڈیل» اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440961 تاریخ اشاعت : 2019/08/02
محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440409 تاریخ اشاعت : 2019/05/19
خبر کا کوڈ: 440146 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
خبر کا کوڈ: 440145 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا جس میں سرزمین پاکستان کے بزرگ علمائے کرام شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440024 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
آیت الله خاتمی نے خبردی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے ملک اور بین الاقوامی میدانوں میں ولایت فقیہ کی ترویج و بقا کے راستہ اور ملکی کرنسی کے گرنے کے اسباب و علل پر غور و خوض کئے جانے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439919 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
آیت الله کعبی نے اجلاس«انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ کی ذمہ داری فقہ کے دائرہ میں نظام اسلامی کی مدد ہے کہا: انقلاب کے دوسرے قدم کے ضروریات کی تدریس کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 439864 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
اجلاس « انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» ، علماء ، افاضل ، طلاب اور حوزہ علمیہ کی معروف شخصیتوں کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439863 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی شخصیتوں کی شرکت میں؛
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی شخصیتوں کی شرکت میں چھٹا " اسلامی معنوی سلامتی"قومی اجلاس شھر قم ایران میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439827 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
حجت الاسلام والمسلمین مهدی مهدوی پور:
آٹھ سال پہلے ھندوستان میں لڑکیوں کے 12 دینی مدارس تھے مگر آج 30 دینی مدارس ، طالبات کو دینی تعلیمات دینے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439789 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
خبر کا کوڈ: 439425 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
خبر کا کوڈ: 439074 تاریخ اشاعت : 2019/01/07