ٹیگس - اجلاس
ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا اجلاس؛
اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی ترجمان علامہ مختار احمد امامی، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی اور سیکرٹری تنظیم سازی سید مہدی عابدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 426334 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام میں جنگ بندیکے معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں ایران ، روس ، ترکی اور اقوام متحدہ کے ماہرین کا اجلاس شروع ہوگیا ہے -
خبر کا کوڈ: 426157 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
عالمی اجلاس «اسلام اور بشریت کی حمایت» کا نجف اشرف میں علمائے کرام اور دانشوروں کی شرکت میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 426154 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
شام کے مسلح مخالفین کے درمیان آستانہ مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 425835 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
اسلامی تعاون تنظیم نے کوالالامپور میں ہونے والے اجلاس میں میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425805 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
خبر کا کوڈ: 425482 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
خبر کا کوڈ: 425459 تاریخ اشاعت : 2017/01/03
مدرسہ دارالشفاء میں اجلاس منعقد ہوگا؛
مدرسہ دارالشفاء میں « سماجی و ثقافتی بے ضابطگیوں کے خاتمہ میں ائمہ جماعت و مبلغین کا کردار » کے عنوان سے عنقریب اجلاس منعقد ہوگا جس میں عدلیہ کے نائب سربراہ شرکت اور تقریر کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 425155 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے اجلاس کے اختتامی بیان میں پیش ہوا؛
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا دسواں اجلاس ملک کے علماء کی شرکت کے ساتھ آیت الله حسینی بوشهری کے بیانیہ قرآت کے بعد اختمام ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 424968 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
خبر کا کوڈ: 424922 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
خبر کا کوڈ: 424693 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
فائزہ نقوی:
جے یو پی کی مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ معاشرے میں عورت کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا کہا: رسول اکرم (ص) کے دور میں ہونے والی جنگیں ہوں یا بعد کے واقعات خواتین نے اسلام کی ترویج کیلئے اپنی خدمات پیش کیں مگر کربلا کی شیر دل خاتون حضرت بی بی زینبؑ نے شہادت امام عالی مقامؑ کے بعد کوفہ وشام کی گلیوں میں جو خطبات ارشاد فرمائے، عالم اسلام میں انقلاب برپا کر دیا اور یزید کی خون حسین ؑکو چھپانے کی ناپاک ارادے خاک میں ملادئے ۔
خبر کا کوڈ: 424650 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
آئی ایس او پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا ۳ روزہ اجلاس آج سے لاہور میں شروع ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 423972 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
آئی ایس او پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا ۳ روزہ اجلاس آج سے لاہور میں شروع ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 423972 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
ایم ڈبلیو ایم پنجاب:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے اراکین نے لاہور میں عزاداری سیل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم عاشور پر انتظامیہ نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے جو قابل تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423854 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
ایم ڈبلیو ایم پنجاب:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے اراکین نے لاہور میں عزاداری سیل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم عاشور پر انتظامیہ نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے جو قابل تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423854 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کی جانب سے حیدر آباد میں تحفظ عزاء مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423563 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کو تاریخ کا بدترین باب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 423514 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
ایشا اور ترکی اسٹراٹیجیک ریسرچ سنٹر کے ذمہ دار نے کہا: سن ۲۰۱۷ میں ترکی میں ہونے والے مسلم خواتین اجلاس کی خبر آج نشر کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 423479 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس کراچی میں قائم زہرا اکیڈمی میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 423394 تاریخ اشاعت : 2016/09/22