ٹیگس - اجلاس
خبر کا کوڈ: 437672 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
مجلس وحدت مسلمین پاکستان قم کے زیر اھتمام؛
سرزمین پاکستان کی عظیم سیاسی اور ثقافتی جماعت، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیر اھتمام " الیکشن ۲۰۱۸ عیسوی اور ان کے بعد پاکستان کے حالات" کے عنوان سے جمعہ کو مدرسہ حجتیہ قم میں عظیم الشان اجلاس کا انعقاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437652 تاریخ اشاعت : 2018/11/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔
خبر کا کوڈ: 436976 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطینی رہنماؤں پر مشتمل ۴ فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436911 تاریخ اشاعت : 2018/08/19
اسلامی تہذیب، استقامتی اسٹریٹیجی کی سلسلہ وار علمی نشست اس ھفتہ " فلسطین اور مظلوم کا دفاع" کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی میں منعقد ہوئی ، جس میں حجت الاسلام والمسلمین زمانی اور ناصر ابوشریف نے شرکت اور تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 436408 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
خبر کا کوڈ: 436339 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کا ۴۵ واں اجلاس کل ۵ مئی کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435800 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
۱۳ مئی کو ملک گیر یوم مردہ باد امریکا کے موقع پر کراچی میں مرکزی احتجاجی ریلی نمائش چورنگی سے نکالی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435678 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
خبر کا کوڈ: 435007 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے ۳ روزہ مرکزی تعلیمی،تربیتی و تنظیمی مھدویت محافظ اسلام ورکنگ کاؤنسل اجلاس ، مدرسہ جامعہ علی مرتظیٰ سکرنڈ شہر میں منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435006 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
خلیج فارس تعاون کونسل کا ۳۸ واں سربراہی اجلاس کویت میں منعقد ہوا، جس میں سعودی عرب سمیت اہم ملکوں کے سربراہاں شریک نہیں ہوئے جس کے باعث دو روزہ اجلاس کو مختصر کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 432120 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے عراق کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430163 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما:
المحسن ہال کراچی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے امام مہدی (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور یتیمان آل محمد (ع) کی مظلومیت کو طاقت میں تبدیل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا ہے، لہٰذا ہمیں ہر موڑ پر آزمائش کیلئے تیار رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429270 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی نے جنرل (ر) راحیل شریف کے سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا : ایوان میں بحث و مباحثے اور سیاسی ومذہبی جماعتوں کی مشاورت کے بغیر اس غیر منطقی اقدام کے اثرات پاکستان کی داخلی و خارجی سلامتی کو شدید خطرات سے دوچار کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427517 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
شھید آرگنائزیشن کے زیر اھتمام حرم مطهر امام حسین (ع) کربلائے معلی میں شھداء اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427281 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
خبر کا کوڈ: 426902 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے بتایا کہ مرکزی صدر سرفراز نقوی کی زیرِصدارت مجلس عاملہ کا اجلاس ۳ روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں ملک بھر کی تمام ڈویژن کے صدور و ڈویژنل اراکین شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 426877 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
خبر کا کوڈ: 426576 تاریخ اشاعت : 2017/02/27