ٹیگس - اجلاس
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس پشاور پاکستان میں ملک کی بزرگ شخصیتوں کی شرکت میں منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ملک میں جاری موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422306 تاریخ اشاعت : 2016/05/25
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما ء کونسل پاکستان کا ایک اہم اجلاس راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی علاقائی صدور سمیت اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 8806 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں راولپنڈی اسلام آباد کی شیعہ تنظیموں ، ٹرسٹیز، بانیان جلوس، سالاران دستہ، ماتمی انجمنوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 8663 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل اسلام آباد پاکستان کا اہم اجلاس یکم اگست کو ہوگا جس میں ملک کے اہم اراکین شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8331 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
رہبر معظم کا نماز کے 23 ویں اجلاس کے شرکاء کے نام پیغام
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نماز کے 23 ویں اجلاس کے شرکاء کے نام پیغام تاکید کی: نماز اسلام کا بے نظیرفریضہ اور دین و دینداری کا محکم ستون ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7637 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
تہران میں آج سے،
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان کونسل کا سولہواں اجلاس ، آیت الله هاشمی شاهرودی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7212 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
ناوابستہ تحریک کے اراکین کی شرکت میں؛
رسا نیوز ایجنسی - غزہ کے بحران کے سلسلے میں ناوابستہ تحریک کی فلسطین کمیٹی کا ایک روزہ اجلاس ، آج تہران میں ہورہا ہے جس میں پینتالیس ممالک کے حکام شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 7099 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیر صدارت کراچی میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 6692 تاریخ اشاعت : 2014/04/26
حرم امام حسین(ع) کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مرد و عورت مبلغین کربلا معلی کا چوتھا اجلاس حرم امام حسین(ع) کے زیر اھتمام کربلا معلی میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 5947 تاریخ اشاعت : 2013/09/18
حرم امام حسین(ع) کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مرد و عورت مبلغین کربلا معلی کا چوتھا اجلاس حرم امام حسین(ع) کے زیر اھتمام کربلا معلی میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 5947 تاریخ اشاعت : 2013/09/18
اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی کلچر ہاوس اسلام آباد نے « دنیائے اسلام کے مسائل » کے عنوان سے اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5926 تاریخ اشاعت : 2013/09/14
اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی کلچر ہاوس اسلام آباد نے « دنیائے اسلام کے مسائل » کے عنوان سے اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5926 تاریخ اشاعت : 2013/09/14
رہبر معظم نے بائیسویں اجلاس نماز کے نام پیغام میں؛
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بائیسویں اجلاس نماز کے نام ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی : نماز کو بہترادا کرنا اور لوگوں کو رغبت دلانا مومنین کا اولین وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5879 تاریخ اشاعت : 2013/09/04

آل پاکستان شیعہ کانفرنس اجلاس میں مقررین کا اظھار خیال:
رسا نیوز ایجنسی - آل پاکستان شیعہ کانفرنس کے زیر اھتمام ہونے والے اجلاس میں مقررین نے شام ، لبنان ، فلسطین و مصر کو خانہ جنگی سے نجات دلائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: دہشت گردی کے خاتمے کے لئے علماء و مشائخ مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5859 تاریخ اشاعت : 2013/08/31

خبر کا کوڈ: 5463 تاریخ اشاعت : 2013/05/29
رسا نیوزایجنسی - ایران کے دارالحکومت تہران میں آج صبح «علماء اور اسلامی بیداری» عنوان کے تحت بین الاقوامی اجلاس آغا ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 5336 تاریخ اشاعت : 2013/04/29
رھبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے «علماء اور بیداری اسلامی » اجلاس سے خطاب میں علمائے دین، دینی امور کے ماہرین اور دیندار افراد کو سامرجی چال بازیوں کے مقابل محتاط اور ہوشیار رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5332 تاریخ اشاعت : 2013/04/29