22 September 2016 - 23:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423394
فونت
شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس کراچی میں قائم زہرا اکیڈمی میں منعقد ہوا ۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس کراچی میں قائم زہرا اکیڈمی میں منعقد ہوا ۔

اجلاس میں کراچی بھر کے تمام اضلاع کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی اجلاس کی صدارت شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کی اس اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما ڈاکٹر شبیر حسن میثمی بھی موجود تھے۔

اجلاس 24ستمبر کو کراچی نشترپارک میں منعقد ہوانے والی تحفظ عزا کانفرنس کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لایا گیا اور معاملات کو حتمی شکلچدی گئی ۔

اس اہم اجلاس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین مہدی ، مولانا جعفر سبحانی،یعقوب شہباز ،ولانا فیاض مطہری،مسلم رضا جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن سمیت دیگر علماء کرام و تنظیمی عہدیداران موجود تھے۔ ۹۴۰/۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬