Tags - شیعہ علماء کونسل
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ تفتان بارڈر پر ریاستی اہلکاروں کی طرف سے زائرین کے ساتھ بدسلوکی اور ناقص انتظامات قابل مذمت ہیں۔
News ID: 442331 Publish Date : 2020/03/17
سی سی پی او نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام اور چہلم کے موقع پر لاہور پولیس نے شہریوں بالخصوص عزاداروں کے تحفظ کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے، شہریوں اور عزادار تنظیموں نے بھی پولیس کیساتھ بھرپور تعاون کیا۔
News ID: 441497 Publish Date : 2019/10/23
علامہ شیخ محسن علی نجفی:
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقت اکبر صاحب نے کہا کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے، جس گستاخ نے یہ فلم بنائی ہے، وہ حکومتی عہدیدار ہے، اس پر کرپشن کے چارجز ہیں۔ ایک بار اس نے کہا تھا کہ رام میری خواب میں آئے ہیں اور رو رہے ہیں ۔
News ID: 441362 Publish Date : 2019/09/25
حجت الاسلام سبطین سبزواری :
شیعہ علماء کونسل نے عزاداری سیدالشھداء کی راہ میں رکاوٹوں کو مسترد کر دیا ہے۔
News ID: 441154 Publish Date : 2019/08/27
شیعہ علماء کونسل افغانستان اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے کے ساتھ اس ملک کے حوزات علمیہ میں چھٹی اور روز سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
News ID: 440577 Publish Date : 2019/06/11
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
News ID: 439660 Publish Date : 2019/01/31
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔
News ID: 436976 Publish Date : 2018/08/26
حجت الاسلام سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سبطین سبزواری نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم اور قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہما کی میراث اور جہد مسلسل کی نشانی ہے۔
News ID: 435605 Publish Date : 2018/04/18
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا ہے کہ نئے صوبائی صدر کے انتخاب تک موجود تمام سطحوں کے عہدیدار اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور تنظیمیں برقرار رہیں گی۔
News ID: 435595 Publish Date : 2018/04/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نوابشاہ میں سندھ کی صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی اسکے خلاف سازشیں ہوئیں، جنکو ناکام بنایا گیا اور آئندہ بھی تنظیم میں کسی بھی قسم کے غیر آئینی و غیر دستوری عوامل کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
News ID: 435447 Publish Date : 2018/03/30
حجت الاسلام ناظر تقوی :
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا : سیکیورٹی فورسز ہزاروں زائرین کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے بجائے صرف جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے ۔
News ID: 431581 Publish Date : 2017/10/29
ملاقات کے دوران ایس یو سی ملتان کے ڈویژنل صدر سید محمد شاہ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران پولیس انتظامیہ کے بروقت انتظامات امن و امان برقرار رکھنے میں سنگ میل ثابت ہوئے ہیں۔
News ID: 430312 Publish Date : 2017/10/10
شیعہ علماء کونسل و جعفریہ یوتھ کے وفد نے ایام عزاء کے حوالے سے ضلع وسطی کے بانیان و منتظمین جلوس عزاء سے ملاقات کی اور مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔
News ID: 429983 Publish Date : 2017/09/17
شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ۸ ستمبر جمعتہ المبارک کو برما میں مسلمانوں کے قتل عام، عورتوں کی آبروریزی اور صدیوں سے رہائش پذیر روہنگیائی عوام کی شہریت سے انکار اور ریاستی دہشت گردی کیخلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔
News ID: 429841 Publish Date : 2017/09/07
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب نے کہا : پولیس کا کام عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے مگر ڈی ائی جی اپنے تکبر کے باعث ایسی کسی خاصیت سے عاری ہیں۔
News ID: 429677 Publish Date : 2017/08/27
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے برما مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے انسانیت سوز مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
News ID: 429634 Publish Date : 2017/09/07
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت زائرین امام حسینؑ کو سیکیورٹی کے نام پر پریشان کر رہی ہے، زائرین کی تذلیل کسی صورت ناقابل برداشت ہے، اگر زائرین کی جان و مال کو کسی بھی قسم کا نقصان ہوا، تو اسکی ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
News ID: 429517 Publish Date : 2017/08/16
حجت الاسلام حسن رضا قمی:
ایس یو سی پنجاب کے سیکریٹری مالیات کا کہنا تھا کہ قائد شہید آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں، اور ان کے جانشین حجت الاسلام و المسلمین ساجد علی نقوی شہید قائد کے متعین کردہ راستے پر قوم کی قیادت کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں، در حقیقت وہی شھید عارف الحسینی کے خوابوں کی زندہ تعبیر ہیں، شہید قائدکے شیدائی، ان کے مقدس خون سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ وہ اسلام کی سربلندی اور ملی وقار کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
News ID: 429451 Publish Date : 2017/08/12
شیعہ علماء کونسل:
علامہ عارف واحدی اور سبطین سبزواری کا مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ اسلام کو بدنام کرنے کیلئے داعش کے نام پر ایک دہشتگرد گروپ تیار کرکے پوری دنیا سے دہشتگردوں کو اکٹھا کیا اور شام میں عوام دوست حکومت مخالفین اور داعش کو مالی سپورٹ اور اسلحہ فراہم کرنے کیساتھ ساتھ سٹریٹیجک سپورٹ مہیا کی ۔
News ID: 427372 Publish Date : 2017/04/08
سلامی تحریک کے پارلیمانی لیڈر کی وفات پر اندرون بیرون ملک سے علماء کرام و شخصیات کے تعزیتی پیغامات جاری کیں ۔
News ID: 426584 Publish Date : 2017/02/28