ٹیگس - شیعہ علماء کونسل
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ دینی راہنما حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دہشت گردی روکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات نہ اٹھائے گئے تو ہم قومی دفاعی پالیسی اختیار کریں گے شیعہ جوانوں سے خطاب میں کہا: شیعہ حقوق کی بقا میں نوجوان اپنا کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6076 تاریخ اشاعت : 2013/10/28

afasdf
agas
خبر کا کوڈ: 6075 تاریخ اشاعت : 2013/10/28

22 اکتوبر سے ؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا تین روزہ اجلاس 22 اکتوبر سے مسجد و امام بارگاہ جامعہ الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6061 تاریخ اشاعت : 2013/10/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان جنرل کے سکریٹری نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو ظلم کے مترادف بتاتے ہوئے کہا: عوا م کو سیاستدانوں سے بہت توقعات تھیں مگر جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہئیں ۔
خبر کا کوڈ: 6012 تاریخ اشاعت : 2013/10/02

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ پاکستان اس وقت جن داخلی اور خارجی محاذوں پر متعدد بحرانوں سے دوچار ہے ان کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے کہا: ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے میں حکمراں غیر سنجیدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5895 تاریخ اشاعت : 2013/09/07

شام پر ممکنہ امریکہ حملہ کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام ناظرعباس تقوی نے کراچی پریس کلب میں ہونے والی ہنگامی پریس کانفرنس میں شام پر ممکنہ امریکی جارحیت کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5873 تاریخ اشاعت : 2013/09/03

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے علاقہ کی حالیہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل اسلام کے دشمن جانا اور کہا: اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے والے یاد رکھیں شام پر حملہ ہوا تو یہودیت مرکز اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5858 تاریخ اشاعت : 2013/08/31

بھکر پاکستان؛
رسا نیوز ایجنسی - حکومت پنجاب پاکستان نے بھکر کے حالیہ پرتشدد واقعات کے بعد دونوں اطراف سے نامزد افراد کی گرفتاریاں شروع کر دیں جس کے نتیجہ میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماوں سمیت 4 دیگر علماء اور 30 سے زائد مومنین گرفتار کر لئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 5841 تاریخ اشاعت : 2013/08/26

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اجلاس میں؛
رسا نیوز ایجنسی – راولپنڈی پاکستان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی جعفریہ کونسل کے اہم اجلاس میں قومی دفاعی پالیسی سمیت اہم قومی و ملی امور پر اہم فیصلہ متوقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5814 تاریخ اشاعت : 2013/08/19

رسان نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی درخواست پر ملک کے مختلف شھروں اور حصوں میں اعلی پیمانہ پرعالمی یوم قدس ریلیوں کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5748 تاریخ اشاعت : 2013/08/03