شیعہ علماء کونسل - صفحه 3

ٹیگس - شیعہ علماء کونسل
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگردوں اور شرپسندوں کا کوئی مذہب نہیں ہے تاکید کی : دہشگردی و انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7617    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے برجستہ شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ قوانین موجود ہیں مگر عمل درآمد کا فقدان ہے کہا: نئی قانون کی سازی کی بجائے موجودہ قوانین کا نفاذ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7570    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

اخونزداہ مجاہد علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر اخونزادہ مجاہد علی نے کہا : ملی بیداری کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 7294    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے ملک کی موجود صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: امن وامان کیساتھ سیاسی صورتحال بھی گھمبیر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7261    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مصیبت زدہ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کہا: متاثرین سیلاب کی امداد ہمارے فرائض میں شامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7241    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

غزہ کی حمایت میں؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ خواتین نے پاکستان میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے غزہ کی مظلوم قوم کی حمایت میں مظاھرہ کیا اور اسرائیلی جنایتوں کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7118    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے جے ایس او کے نائب صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجسنی – حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے عبد اللہ رضا سے ہونے والی ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جے ایس او کے جوانوں سے ہمیں محبت ہے کہا: جے ایس او کے جوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں آپ تعلیم پر اپنی توجہات مرکوز کریں کیوں کہ علم معاشرہ کی ترقی اور استحکام کا سبب بنتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7046    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین مولانا غلام قاسم جعفری نے ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ و دہشت گردی پرسخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7036    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: ماہ صیام میں مصنوعی مہنگائی اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ظالمانہ اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6998    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ پوری اسلامی دنیا مسائل کی آگ میں جل رہی ہے، سازشوں کا مقابلہ اتحاد کی طاقت سے ہی کیا جاسکتا ہے کہا: امہ کی فلاح تحمل و برداشت اور اتحاد میں مضمر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6979    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

شیعہ علماء کونسل کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ترجمان پاکستان میں موجود دھشتگرد گروہوں کے خلاف آپریشن کو امید بخش بتاتے ہوئے لشکر جھنگوی کے سیاہ کارناموں سے چشمی پوشی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6898    تاریخ اشاعت : 2014/06/17

شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لیاقت باغ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے تفتان بارڈر کے قریب پاکستانی زائرین اور کراچی ائر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملہ کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6867    تاریخ اشاعت : 2014/06/09

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے موقع پر عالم اسلام خصوصا دنیا کے شیعوں کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6845    تاریخ اشاعت : 2014/06/03

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: جس معاشرے میں ناانصافی ہو اس میں بدامنی ، کرپشن اور بے روز گاری عروج پر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6815    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام پر18 نکاتی اعلامیہ پاس گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6709    تاریخ اشاعت : 2014/04/29

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آج جمعرات کے روز اپنے وضاحتی بیان میں گلگت مظاھروں سے اعلان لا تعلقی کی خبروں کی تردید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6689    تاریخ اشاعت : 2014/04/24

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جنرل سکریٹری نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سے ملاقات میں تاکید کی : شیعہ علماء کونسل ، پاکستان میں شیعہ حقوق کی نگہباں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6682    تاریخ اشاعت : 2014/04/22

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گردی نیز خیر پور میں پولیس گردی کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6526    تاریخ اشاعت : 2014/03/15

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کی: صرف شیعوں ہی کو نہیں بلکہ محروموں کو بھی تحفظ فراہم کرنے کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6510    تاریخ اشاعت : 2014/03/09

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ایس یو سی پاکستان کے رہنمائوں چوہدری فدا حسین گھلوی، سید ضمیرالحسن نقوی، سید مجاہد عباس گردیزی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا : دہشتگردوں نے آئین پاکستان کی بغاوت کی ہے اس لئے وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6465    تاریخ اشاعت : 2014/02/26