شیعہ علماء کونسل - صفحه 4

ٹیگس - شیعہ علماء کونسل
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے عمائدین نے مستونگ کوئٹہ زائرین کی بس پر ہونیوالے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سہ روزہ سوگ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6349    تاریخ اشاعت : 2014/01/22

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے پشاور تبلیغی جماعت کے مرکز پر ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسلام و ملک دشمن دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6338    تاریخ اشاعت : 2014/01/18

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں 12ربیع الاول کے موقع پر امت مسلمہ کو تبریک وتہنیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6322    تاریخ اشاعت : 2014/01/13

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے صوبائی سربراہ حجت الاسلام رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کو بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6275    تاریخ اشاعت : 2013/12/30

حجت الاسلام مرزا یوسف حسین پر قاتلانہ حملہ کی؛
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مرزا یوسف حسین کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کی شیعہ علماء کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6267    تاریخ اشاعت : 2013/12/29

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات پر وفاقی و صوبائی حکومت اور ہمدرد و امن پسند عوام کا شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6254    تاریخ اشاعت : 2013/12/25

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ کی اپیل پر ؛
رسا نیوز ایجنسی سربراہ شیعہ علماء کونسل کی اپیل پر ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایس یو سی، جعفریہ یوتھ اور جے ایس او کے زیراہتمام شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور عزاداری کو محدود کرنے کی سازشوں کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6242    تاریخ اشاعت : 2013/12/21

خبر کا کوڈ: 6241    تاریخ اشاعت : 2013/12/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ عاشور کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سینٹرل کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6140    تاریخ اشاعت : 2013/11/20

شیعہ علماء کونسل ملتان کے زیراہتمام،
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل ملتان 30 اکتوبر کو عزاداری امام حسین(ع) کانفرنس ملتان کے مقامی میرج کلب میں منعقد کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6083    تاریخ اشاعت : 2013/10/28