
01 September 2019 - 08:53
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
ظالم قوتوں سے بلا خوف خطر ٹکرانے کا نام ہی شیوہ حسینی ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پیغام محرم الحرام ہمیں مظلومین جہاں کی نصرت و حمایت کا درس دیتا ہے آج کشمیر، فلسطین، یمن اور بحرین کے مظلومین کی حمایت اور ان کی مدد کرنا ہم پر فرض ہے ۔