
05 September 2019 - 07:29
حجت الاسلام سید ذکی باقری :
دنیا کفر ہمارے مقابلے میں متحد ہے جبکہ ہم انتشار کا شکار ہیں
معروف عالم دین نے کہا کہ تاریخ اسلام میں ایسے جری، بہادر اور دلیر صرف کربلا والے ہی نظر آتے ہیں، جنہوں نے کٹھن اور سخت حالات میں دشمنان اسلام کا مقابلہ کیا اور اپنا سر جھکانے کے بجائے سر کو کٹانے کو ترجیح دی۔