
10 September 2019 - 10:56
سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
عاشورا کی جنگ تمام انسانیت کی خاطر ظلم و ستم کے خلاف جنگ تھی
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کی جنگ انسانی معاشرے میں عدل و انصاف کی حکمرانی کے قیام کے لئے جنگ تھی، عالم بشریت کی سر بلندی، حریت و آزادی، عزت و شرف اور انسانی اقدار کے احیاء کی جنگ تھی۔