مدرسہ فقاهت 280 دروس خارج نشر کرنے کو آمادہ
18 September 2019 - 16:32
جوادی نے اطلاع دی:

مدرسہ فقاهت 280 دروس خارج نشر کرنے کو آمادہ

نٹ مدرسہ فقاهت کے مدیر نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں قم، نجف، مشهد، کربلا، بیروت اور دمشق میں ہونے والے 280 دروس خارج نشر کرنے پر اپنی آمادگی کا اظھار کیا ۔
ایرانی قوم نے دشمن کو بارہا شکست دی ہے
12 September 2019 - 22:33
حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ :

ایرانی قوم نے دشمن کو بارہا شکست دی ہے

مشہد کے عارضی امام جمعہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب عاشورائے حسینی سے ہی درس لے کر بپا ہوا ہے ۔
شعائر حسینی کا احیاء واجب ہے
11 September 2019 - 16:41
آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:

شعائر حسینی کا احیاء واجب ہے

حضرت آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے شعائر حسینی کا احیاء واجب جانا اور کہا کہ شعائر حسینی کا احیاء ، شعائر دین کا احیاء اور ملت اسلامیہ کی تقویت کا سبب ہے ۔
مومن ہمیشہ مظلوم کا حامی اور ظالم کا دشمن ہوتا ہے
10 September 2019 - 12:48
آیت اللہ محسن کازرونی :

مومن ہمیشہ مظلوم کا حامی اور ظالم کا دشمن ہوتا ہے

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت اللہ کازرونی نے مومنون کی سب سے اہم خصوصیت سچائی اور راستگوئي بتایا اور کہا : مومن کبھی بھی چھوٹ نہیں بولتا اور صداقت ہمیشہ اس کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔
شب عاشورای حسینی کی عزاداری قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
10 September 2019 - 11:41
حسینیہ امام خمینی رہ میں ؛

شب عاشورای حسینی کی عزاداری قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی

شب عاشورای حسینی کی عزاداری حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔