07 January 2019 - 23:47
حجت الاسلام و المسلمین رسول فلاحتی:
طلاب کیلئے فارغ التحصیل ہونا بے معنی ہے| حوزہ علمیہ متعهد، مهذب اور انقلابی طلاب کی تربیت کا مرکز رہے
صوبہ گیلان میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طلاب تعلیم کے حصول میں اپنی تمام توانائیوں کو بروی کار لائیں کہا: طلاب کیلئے فارغ التحصیل ہونے کا تصور بے معنی ہے ۔