
29 January 2019 - 12:58
سیدہ زھرا نقوی :
شھداء کی یاد کیساتھ ان کے ہدف کو بھی زندہ رکھتی ہیں
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہشہداۓ کرام کے اُس مقام و منزلت کو سمجھنے سے قاصر ہیں ، جو وہ خدا کے ہاں رکھتے ہیں۔