شیطان بدعت ایجاد کرتا ہے مگر گمراہ عالم دین، دین کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکتا ہے
06 February 2019 - 23:53
علامہ جواد نقوی:

شیطان بدعت ایجاد کرتا ہے مگر گمراہ عالم دین، دین کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکتا ہے

تحریک بیداری امت مصطفی پاکستان کے سربراہ نے جامعہ عروة الوثقی میں مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عالم دین وہ ہے جس نے دینی کردار پڑھا، اس پر عمل کیا اور نبھایا، علما نبوت اور امامت کے وارث ہیں، عالم دین کی عبادت 70 عبادت گزاروں سے افضل ہے۔
سعودی عرب میں نا محرم مرد و عورت کی مخلوط پارٹیوں میں روز بروز اضافہ
03 February 2019 - 20:51

سعودی عرب میں نا محرم مرد و عورت کی مخلوط پارٹیوں میں روز بروز اضافہ

حرمین شرفین و سرزمین وحی کا تقدس پامال ہوتا جا رہا ہے آل یہود حکومت کے ذریعہ اس مقدس ملک میں ٹیلی ویزن پر عورتوں کے گانے کو نشر کرنا عام تو ہو ہی گیا تھا اب اس ملک کے مختلف شہروں میں نا محرم عورت اور مردوں کی مخلوط پارٹیوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
تجوید القرآن کی تربیت کا آغاز
29 January 2019 - 13:12

تجوید القرآن کی تربیت کا آغاز

یبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں پرائمری لیول پر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز سے ہولی فونک قران (تجویدالقرآن) کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے۔