جیکب آباد، سیرت حضرت فاطمہ(س) و انقلاب اسلامی کانفرنس
13 February 2019 - 20:22
پاکستان:

جیکب آباد، سیرت حضرت فاطمہ(س) و انقلاب اسلامی کانفرنس

کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، تحریک انصاف رہنما انور خان سومرو، انجینئر عید محمد ڈومکی، علامہ سیف ڈومکی، مولانا رضا حسینی، نثار احمد ابڑو، محمد اسماعیل سومرو و دیگر نے خطاب کیا۔
فاطمہ زھراء کی شھادت سے خاندان اہلبیت کے شھداء کا آغاز ہوا
09 February 2019 - 21:52

فاطمہ زھراء کی شھادت سے خاندان اہلبیت کے شھداء کا آغاز ہوا

آج 9 فروری 3 جمادی الثانی کو بی بی فاطمتہ الزھراء سلام علیہا کی شھادت کی مناسبت سے دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں ایک عظیم الشان پروگرم انعقاد پذیر ہوا، جس میں جید علماء کرام اور ذاکرین نے اپنے نزرانہ عقیدت پیش کیا۔
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار
09 February 2019 - 21:01

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔