حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ان خانوادہ کی حمایت کی اپیل کی ہے جو نسل کے افزائش میں توجہ رکھتے ہیں ، کم بچے اچھی زندگی نعرہ کو دینی اصول کے خلاف جانا ہے ۔
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ظلم کرنے والے غبن کرنے والوں کی طرح جہنم کی لکڑی ہونگے بیان کیا : اگر کوئی الہی احکام کے خلاف عمل کرے تو وہ اپنے عمل کی وجہ سے رسوا ہوگا ۔
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جناب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا سورة الکوثر کی تفسیر ہیں اور آپ کی شان و فضیلت لیلة القدر کی مانند ہیں ۔
مرحوم حجت الاسلام والمسلمین صالحی خوانساری کی نماز جنازہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے پڑھائی اور پھر انہیں حرم مطهر حضرت معصوم قم میں سپرد لحد کردیا ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے دو پودے لگائے جانے کے ساتھ ملک بھر میں یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کا آغاز ہو گیا۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے عاشقین اہل بیت علیہم السلام کی گھڑوں میں خوشیاں ہیں اور آج اس مناسبت سے یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے-
رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین نے کہا کہ ایک عورت کے لئے جتنے فضائل و کمالات ضروری ہیں جیسے انسانیت ،عفت، پاکدامنی، کرامت قداست و غیرہ کوشہزادی کائنات ؐنے اپنے کردار و عمل کی شکل میں بالکل مجسم کرکے پیش کردیا ۔