
26 March 2019 - 22:12
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
انشاء اللہ اس عید میں کوئی بھی شخص مشہد اور مشہد کے اطراف میں بھوکا نہ سوئے
حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی کی تمام تر اقتصادی سرگرمیوں کو شفاف بنانے کے لئے سیسٹم کا افتتاح کیا جا چکا ہے اور آستان قدس رضوی سے وابستہ تمام کمپنیوں کی اقتصادی سرگرمیوں کو اس سیسٹم میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگ ان کمپنیوں کے مالی امور کی نگرانی کر سکیں۔