امام حسین کی مدینہ سے کربلا روانگی، لاہور میں مجالس کا اہتمام
06 April 2019 - 12:03

امام حسین کی مدینہ سے کربلا روانگی، لاہور میں مجالس کا اہتمام

علماء و ذاکرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے بد ترین کردار یزید بن معاویہ نے ماہ رجب 60 ہجری میں مسند نبوی پر قبضہ کے بعد مسلمانوں سے جبری بیعت لینا شروع کی تو نواسئہ رسول امام حسینؑ نے بیعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔