14 April 2019 - 14:10
سید حمید رضا طباطبائی :
ایران کے ملکی اور بین الاقوامی ٹیلی ویژن چینلوں نے آستان قدس رضوی کے ویجویل میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی کاوشوں سے اعیادشعبانیہ کی مناسبت سے حرم مطہر میں ہوئے جشن کے پروگراموں کو سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست نشر کیا۔
11 April 2019 - 18:52
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین حق کے غلبے‘ اسلامی شعائر و اقدار کے فروغ‘ بقائے اسلام‘ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے ایسی لہو رنگ جدوجہد کی جو تاقیامت ہر حریت مند اور صاحب عمل کے لئے رہنمائی کا مینار قرار پاتی رہے گی۔