
09 May 2019 - 14:11
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ہر روز قرآن کریم کی سات محفلیں منعقد
ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم مطہر رضوی میں قرآن کریم کی ترتیل کی صورت میں تلاوت کی روزانہ سات خصوصی محفلیں رکھی گئی ہیں۔