
18 May 2019 - 14:55
ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر:
مسلمان ہونے کے جرم میں ۷ سال تک امریکہ کی جیل میں گزارنی پڑی
پروفیسر ڈاکٹر علی اسکاٹ نے کہا ہے امریکہ جس ڈیموکریسی کی بات کرتا ہے وہ ایسی ڈیموکریسی ہے جو صرف اس کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے ۔