
25 May 2019 - 19:14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کی سیرت پر عمل ہر طرح کی مشکلات سے نجات کا راستہ ہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کی سیرت اقدس ہی ایک راستہ ہے جس پر عمل کرکے ہم پورے عالم اسلام کے تمام مسائل حل کرسکتے ہیں،