
03 June 2019 - 15:02
حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
آج مشرق وسطی میں اسلام کے شعائر کی حفاظت اور سربلندی میں ایران اور نظام ولایت کا کردار نمایاں ہے
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ اسرئیل کے حامی حکام کو جراب دینا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے حق خودارادیت اور جمہوری اقدار کشمیر کے لیے ٹھیک لیکن فلسطین کے مسئلے میں ٹھیک نہ ہوں۔