پاکستان میں یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی مظاہرے
12 June 2019 - 10:55

پاکستان میں یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی مظاہرے

8شوال اسلامی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج کے دن مزارات اہلیبیت علیھم السلام انبیائے کرام علیھم السلام و صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے مزارات کو منہدم کر کے عالم اسلام اور قلب رسول اللہ ص کو سوگوار کیاگیا۔
انھدام بقیع شیعت کی مظلومیت کی کھلی دستاویز اور وھابیت کی پیشانی کا بدنما داغ
10 June 2019 - 20:23
حوزه علمیہ امام القائم کے مدیر نے بیان کیا:

انھدام بقیع شیعت کی مظلومیت کی کھلی دستاویز اور وھابیت کی پیشانی کا بدنما داغ

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے انھدام بقیع شیعت کی مظلومیت کی کھلی دستاویز اور وھابیت کی پیشانی کا بدنما داغ بتایا اور کہا: وھابیوں کے ہاتھوں ، اهل بیت(ع) کی قبروں کی بے احترامی کا مقاصد اسلام کی نابودی ہے ۔
یہود و نصاریٰ اپنے آلہ کاروں کے ذریعے مسلمانوں کے مقدسات کو نشانہ بنا کران ایمان کو جانچتے ہیں
10 June 2019 - 13:17
حجت السلام راجہ ناصرعباس جعفری :

یہود و نصاریٰ اپنے آلہ کاروں کے ذریعے مسلمانوں کے مقدسات کو نشانہ بنا کران ایمان کو جانچتے ہیں

جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نےکہا کہ یوم انہدام جنت البقیع پر عالم اسلام کو آل سعود کی جارحیت کے خلاف مشترکہ طور پر آواز بلند کرنی چاہیے۔
زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے
04 June 2019 - 11:57
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو، مریض ماہ صیام کے اپنے روزے کی قضا ادا نہیں کر سکتا تو وہ اپنے ایک دن کے روزہ کے لئے 750گرام گندم فدیہ ادا کر ئے ۔
دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے
03 June 2019 - 16:07
آیت ‌الله کاظم صدیقی:

دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے جب کہ انسان کی حقیقی منزل اخرت ہے ، حرام چیزوں سے پرھیز اور واجبات کی انجام دہی کے ذریعہ انسان خود سے دنیا کی محبت کو دور کرسکتا ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرنا ہمارا نصب العین ہے
03 June 2019 - 15:13
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی:

رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرنا ہمارا نصب العین ہے

آستان قدس رضوی کے متولی نے ثقافتی میدانوں میں سرگرم جوانوں اور نو جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آستان قدس رضوی میں رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرنا ہمارا نصب العین ہے۔