20 November 2018 - 18:47
میرجاوہ بارڈر پر آستان قدس رضوی کے سرپرست :

پاکستانی زائرین میں روزانہ ۱۲ ہزار غذا کی تقسیمی

میرجاوہ بارڈرپر لگائے جانے والے آستان قدس رضوی کے موکب کے سرپرست نے بتایا: حرم مطہر رضوی کے ادارہ عمران و توسعہ کی کاوشوں سے صفر کے آخری عشرہ میں میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے درمیان روزانہ بارہ ہزار غذا تقسیم کی گئی۔
16 November 2018 - 11:42
حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین محمد همتیان :

ایمان کے درجات میں تنزلی و بلندی کے عوامل

حوزہ علمیہ میں اخلاق کے استاد نے بیان کیا : ایمان کو کمزور کرنے کی ایک علت جھوٹ بولنا ہے ، جو شخص جھوٹ بولتا ہے اس کے دل میں ایمان کی جگہ نہیں ہے ۔
15 November 2018 - 21:04

امام زمانہ عج کو ان کے والد بزرگ امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر پرسہ

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پوری دنیا میں شیعہ اور اہل بیت کے چاہنے والوں میں حزن و غم کا عالم ہے اسی مناسبت سے گھروں ، امامبارگاہوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
15 November 2018 - 20:30
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عظیم اتحاد تقرب منعقد کی جائے گی

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ گذشتہ کی طرح امسال بھی ۱۲تا ۱۷ربیع الاول ہفتہ وحدت بمناسبت جشن ولادت رسول خداﷺاور امام جعفرصادقؑ منایا جائے گا ۔
15 November 2018 - 20:02
مشہد میں عراقی سفارتخانہ کے قونصل جنرل نے کہا؛

عراقی و ایرانی عوام کے مابین تفرقہ پھیلانے کی سازش اربعین حسینیؑ سے پہلے شروع ہو چکی تھی

مشہد میں عراقی قونصل جنرل نے بتایا: عراقی و ایرانی عوام کے مابین اختلاف و تفرقہ پھیلانے کی سازش ؛ اربعین حسینی کے شروع ہونے سے کئی مہینے پہلے شروع ہو چکی تھی۔