01 December 2018 - 14:38
قرآنی محقق خواتین ؛

قرآنی محققین کا آپس میں بین الاقوامی سطح پر رابطہ محققین کی علمی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

قرآنی محقق خواتین نامی بین الاقوامی کانفرنس میں افغانستان سے منتخب ہونے والی خاتون کا کہنا تھا: بین الاقوامی سطح پر قرآنی محققین کا رابطہ نہ فقط علمی نتائج اور تحقیقات کی ترویج میں مؤثر ہے بلکہ خود محققین کی علمی و دینی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
29 November 2018 - 18:10
آستان قدس رضوی ؛

اسلامی معاشرے میں رضوی سیرت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد کی راہیں بیان کی گئیں

سفیران رضوی کانفرنس کے سلسلے میں آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی کوششوں سے؛اسلامی معاشرے میں رضوی سیرت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد کی راہیں بیان اور تحقیق پیش کی گئی۔
28 November 2018 - 23:54
حجت الاسلام والمسلمین سالمی:

شکر اخلاقی کمالات کا حصہ ہے

حوزه علمیہ امام صادق(ع) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خداوند متعال شکر گزار دل ، ذکر کرنے والی زبان اور صابر انسان کو دوست رکھتا ہے کہا کہ شکر اخلاقی کمالات کا حصہ ہے ۔