09 December 2018 - 00:21
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے بیان کیا:

امتحان الھی سے کوئی بھی معاف نہیں

جامعہ المصطفی العالمیہ کے استاد نے کہا: الھی امتحانات کی مختلف قسمیں ہیں اور کوئی بھی اس امتحان سے نہیں بچ سکتا ، جس قدر بھی انسان کی معنوی منزل بالاتر ہوگی امتحان بھی اسی قدر سخت ہوگا ۔
05 December 2018 - 21:41
حوزہ علمیہ کے معلم اخلاق:

نماز شب، عارفوں کیلئے بالاترین لذت ہے| نماز سے روح پاک و طاھر ہوتی ہے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ نماز شب اور اپنے معبود کے ساتھ خلوت عارفوں کیلئے بالاترین لذت شمار کی جاتی ہے تاکید کی کہ نماز روح انسان کو پاک و طاھر کردیتی ہے ۔
05 December 2018 - 15:04
رہبر معظم انقلاب اسلامی:

خشوع سےنماز کی ادائیگی کا رفتار و گفتار ميں معاشرے کو برائیوں سےدور رکھنے میں اہم کردار

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے ۲۷ ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں مختلف اور مؤثر طریقوں سے نماز کی ترویج پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: نماز کا معاشرے کی اصلاح اور معاشرے کو رفتار و گفتار میں برائیوں سےد ور رکھنے میں اہم کردار ہے۔