تیونس میں حفظ، تفسیر اور ترتیل کے سولہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوگیا ۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تیونس میڈیا کے مطابق سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے آج سے قرطاج شہر کی مالک بن انس یونیورسٹی میں شروع اور بدھ تک جاری رہیں گے۔
«علامه ابن عرفه» کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ، تفسیر اور ترتیل کے مقابلے شامل ہیں جنمیں بائیس ممالک سے اکتیس قرآء اور حفاظ کرام شریک ہیں ۔
بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز آج صبح نو بجے سے ہوگا جبکہ افتتاحی تقریب سے تیونس کے وزیر برائے مذہبی امور احمد عظوم خطاب کریں گے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے