08 December 2018 - 11:14
News ID: 438843
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان ۶ مملک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔
تہران اجلاس

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں  ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان 6 مملک کے پارلیمانی سربراہان کا  دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے  دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔

اس اجلاس میں  ایران کے صدر حسن روحانی خطاب کریں گے۔  اس کے بعد پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر جو پہلے اجلاس  کے صدر تھے وہ اجلاس کی  صدارت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو منتقل کریں گے۔

6 ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کا دہشت گردی کے خلاف پہلا اجلاس گذشتہ سال  پاکستان میں منعقد ہوا تھا جس میں دہشت گردی کے خلاف علاقائي ممالک کے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی گئي تھی ۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬