مسلم ممالک

ٹیگس - مسلم ممالک
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان ۶ مملک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438843    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان ۶ مملک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438843    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مسلم ممالک کے مابین بہتر تعلقات کی برقراری پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 437197    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مسلم ممالک کے مابین بہتر تعلقات کی برقراری پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 437197    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہاکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی ممالک عالمی نظام کا ایک اہم حصہ ہیں اوردنیا کی ترقی میں اسلامی ممالک کا کردار بہت اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436252    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435764    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ غاصب اسرائیل کی حمایت اور بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی امریکہ کے اسلام دشمن عزائم کی عکاسی کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435689    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

شیخ نیئرعباس :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ نام نہاداسلامی ممالک کایہ اتحاد آخر کس مرض کی دوا ہے جبکہ کشمیر، افغانستان، فلسطین ،یمن اورشام میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور ان کے منہ سے مظلوموں کی حمایت میں ایک لفظ نہیں نکل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435599    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے یہ کہتے ہوئے کہ نواز شریف جنرل ضیاء کی لگائی گئی پنیری کا پودا ہے کہا: امریکہ اسرائیل کے حق میں مسلم ممالک کو تباہ کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435206    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ یمن کی تباہی کے ذمہ دار سعودی عرب اور اتحادی ممالک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432523    تاریخ اشاعت : 2018/01/04

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : داعش کو امریکا اور اس کے حواریوں نے مسلم ممالک پر حملے اور دین اسلام میں فتنے پیدا کرنے کیلئے اُبھارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432135    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : برما کے مسلمانوں، ماؤں، بہنوں، بچوں کو زندہ کاٹ کر خون بہایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429845    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

امریکی محکمہ خارجہ نے ۶ مسلم ممالک کے شہریوں پر آج سے سفری پابندیاں نافذ کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428777    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : ذاتی مفادات کے اسیر حکمران عوامی مسائل حل نہیں کر سکتے، حکمرانوں کی سیاست قومی نہیں ذاتی مفادات کیلئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 428017    تاریخ اشاعت : 2017/05/11