19 December 2018 - 22:50
آیت الله شب زنده دار:
طلاب سرزمین قم پر اپنی موجودگی کو غنیمت جانیں اور بخوبی استفادہ کریں
گارڈین کونسل کے رکن آیت الله شب زنده دار نے آج اپنے درس اخلاق میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم اپنے اعمال سے حضرت معصومہ قم (س) کو کبیدہ خاطر نہ کریں کہا: طلاب سرزمین قم پر اپنی موجودگی کو غنیمت جانیں اور بخوبی استفادہ کریں۔