الازھر کے مطابق حفظ کے مختلف کیٹگریز میں مقابلہ عالمی سطح پر منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، الازھر کے جنرل سیکریٹری عباس شومان کا کہنا تھا: حفظ کے مختلف شعبوں میں مختلف کیٹگریز کے ساتھ مقابلہ منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
قاہرہ میں «احکام شرعی ، ثابت اور متغیر» کے عنوان سے علما اجلاس میں خطاب کرتے ہویے انکا مزید کہنا تھا: الازھر اسلامی مرکز کی جانب سے مقابلوں کی شرایط و ضوابط کا اعلان جلد ہوگا۔
عباس شومان نے مزید کہا: مقابلہ الازھر میں ہوگا اور اس کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
انکا کہنا تھا کہ الازھر علما کونسل کے تعاون سے اگلے سال «اسلامی علوم میں تفکر نو» کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جایے گا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے