قرانی مقابلہ

ٹیگس - قرانی مقابلہ
آٹھویں «شیخه حصه بنت محمد آل نهیان» ایوارڈ طالبات قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441981    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

حرم امام حسین علیہ السلام کے پانچ قرآء سنی وقف بورڈ کے قرآنی مقابلوں میں منتخب ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 440879    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

اسکولوں کے طلبا کے درمیان جده یونیورسٹی میں قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439575    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

مقابلوں کے انچارج حمود دبوس کے مطابق «الخرافی» مقابلوں میں اب تک ۲۰۰۰ کویتی اور غیر ملکی قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439525    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

الازھر کے مطابق حفظ کے مختلف کیٹگریز میں مقابلہ عالمی سطح پر منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438880    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

الازھر کے مطابق حفظ کے مختلف کیٹگریز میں مقابلہ عالمی سطح پر منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438880    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

دسواں خرطوم ایوارڈ مقابلہ ساٹھ ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437810    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

دسواں خرطوم ایوارڈ مقابلہ ساٹھ ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437810    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن محید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 436099    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

قطر میں طلبا کا دوسرا قرآنی مقابلہ «أُتْرُجَّة» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں قطر میں مقیم مختلف اقوام اور ممالک کے طلبا حصہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435187    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

قرآن کریم کے چـونتیسویں بین الاقوامی مقابلے بدھ کی شام تہران میں ختم ہوگئے اور قرائت و حفظ کے میدان میں ایرانی قاری اور حافظ نے پہلا مقام حاصل کیا -
خبر کا کوڈ: 427750    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

رہبر انقلاب کی تینتیسویں عالمی قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں امریکہ کو طاغوت اعظم اور شیطان اکبر بتاتے ہوئے کہا: آج آپ سب کی اہم ترین ذمہ داری روشن خیالی اور عوام کو آگاہی دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422286    تاریخ اشاعت : 2016/05/18