04 September 2018 - 14:35
قسط دوم :

قیادت ورہبری نہج البلاغہ کی روشنی میں

قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
31 August 2018 - 08:28
قسط اول :

قیادت ورہبری نہج البلاغہ کی روشنی میں

قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
06 August 2018 - 15:14

پاکستان کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے والے تکفیری عناصر کا ٹارگٹ اب افغانستان کیوں ؟

ایک زمانہ تھا جب پاکستان سے روز ہی یہ خبر آتی تھی کہ فلاں شیعوں کی مسجد میں دہشت گردو ں نے گھس کر فائرنگ کر دی اور بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کر دیا ، کبھی سننے میں آتا کسی امام بارگاہ میں کسی دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا جسکے نتیجے میں متعدد عزادار شہید ہو گئے کبھی خبر آتی کسی جلوس پر حملہ ہوا گیا ، یا پویس کے لباس میں آئے دہشت گردوں نے راست فائرنگ کے ذریعہ بے گناہ بوڑھوں ، عورتوں اور بچوں کو موت کی نیند سلا دیا ،کبھی کسی مزار پر حملے کی خبر آتی تو کبھی کسی خانقاہ کو نشانہ بنایا جاتا۔
25 July 2018 - 15:23

" زوجین کی علمی کفویت " ہاں یا نہیں ؟

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
25 July 2018 - 14:17

پاکستان؛ ۲۰۱۸ کا الیکشن ایک تاریخی تسلسل

گذشتہ تقریباً دس سال سے شہید قائد کے معنوی فرزند ملک بھر سے اور بیرون ملک بھی مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہیں، شہید قائد کے یہ معنوی فرزند ملت کو ہر لحاظ سے طاقتور بنانے اور وطن عزیز کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مخلص و بابصیرت اور بہادر و شجاع عالم باعمل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں میدان عمل میں کوشاں ہیں اور حکمرانوں کے پریشر اور شکنجوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، نیز تکفیریوں کے تیروں اور حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔