03 September 2014 - 14:46

حجاب، حسن نسوانیت

رسا نیوز ایجنسی – عورت کو چاہئے کہ اپنا ستر، جس میں منہ اور ہاتھ کے سوا کل جسم داخل ہے چھپائے رکھے، جہاں محرم مرد ہوں وہاں زیب و زینت کے ساتھ آسکتی ہے جہاں بہت قریبی رشتہ دار ہیں وہاں بغیر زیب و زینت کے آ ئے اور جو جگہ بالکل غیر مردوں کی ہو وہاں مکمل پردے ، نقاب اور حجاب کی پابندی کے ساتھ آئے حتی کہ اپنی آواز میں میٹھاس بھی نہ ہو ۔
27 August 2014 - 15:35

صلح حدیبیہ ریاست مدینہ کی سیاسی فتح

رسا نیوز ایجنسی - یکم ذی القعدہ، یوم صلح حدیبیہ تاریخ اسلام کا وہ تاریخی دن ہے جس دن، دین اسلام کو کفار کے مقابل سیاسی فتح حاصل ہوئی، رسول اسلام (ص) نے کفار سے وقتی سمجھوتہ کرکے اسلام کے تناور درخت کی جڑیں اس قدر مستحکم کردیں جسے کفر کی بڑی سے بڑی اور طاقتور اندھیاں ہلا نہ سکیں ۔
21 August 2014 - 17:52

امام جعفر صادق(ع) کی علمی خدمات

رسا نیوزایجنسی - امام جعفر صادق (ع) کی شخصیت کا ایک گوشہ اپ کی علمی سرگرمیاں اور فعالیتیں ہیں ، حضرت نے اپنے زمانہ حیات میں بنی عباس اور بنی امیہ کی آپسی جنگ کے سبب سیاسی حالات سے مکمل استفادہ کرتے ہوئے علم کے مختلف میدانوں میں، عقلی اور نقلی علوم میں چار ھزار سے زیادہ شاگرد تربیت کئے ۔
20 August 2014 - 16:35

اسرائیل کے بعد مشرق وسطی کا نقشہ

رسا نیوز ایجنسی - ایک مستند امریکی جریدے (oreign Policy Journal) کے مطابق امریکہ کے سولہ خفیہ اداروں نے بیاسی صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ حکومت کو پیش کی ہے جس کاعنوان ’’بعدازاسرائیل ، مشرق وسطی کی تیاری(reparing for a Post Israel Middle East )‘‘ہے ۔
13 August 2014 - 15:39

اسرائیل سے یہودیوں کا کثرت انخلاء

رسا نیوز ایجنسی - تاریخ کا پہیہ جب الٹا چلانے کی کوشش کی جائے تواس کے بڑے بھیانک نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ قدرت اپنے انتظام سے اس دنیا کوچلاتی ہے۔ اس انتظام میں قدرت والے نے انسان کی حدود کار کو متعین کر چھوڑا ہے، لیکن جب حضرت انسان اپنی مصنوعی کاوشوں سے مخلوق کی بجائے خالق کا کرداراداکرنے کے لیے فرعون بن بیٹھتا ہے اورقدرت کے انتظامات میں دخیل ہوتا ہے تو برآمد ہونے والے نتائج کو سمیٹنا اس کے بس میں نہیں رہتا اور ایک طبقے کے غلط فیصلوں کے باعث آنے والی نسلیں ایک عرصے تک مصائب و آلام
20 July 2014 - 17:40

امام علی(ع) کا ہمہ گیر نظام حکومت

رسا نیوز ایجنسی - جب ہم امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی شہادت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں کو امیر المومنین (ع) کی ذات اور جسم سے دشمنی نہیں تھی بلکہ ان کی فکر اور اصلاحات سے عدوات تھی جو کہ علی ابن ابی طالب علیھما السلام نے سیاسی، معاشی اور معاشرتی میدانوں میں کی تھیں۔ لہذا کہا جاسکتا ہے کہ امیر المومنین، کی شہادت ایک شخص یا فرد کی نہیں بلکہ ایک سوچ، فکر اور نظریے کی شہادت ہے ۔
29 June 2014 - 12:55

روزے کا فلسفہ اور اسکے سماجی فوائد

رسا نیوز ایجنسی - قدرت نے انسان کی فطرت کے اندر دو جبلتیں ایسی رکھی ہیں کہ ان کی شدت انسان کو جانوروں کی صف میںلا کھڑا کرتی ہے۔ پہلی جبلت پیٹ کی خواہش ہے اور دوسرے نفسانی خواہشات کی تکمیل ہے۔ تاریخ انسانی شاہد ہے کہ ان دونوں خواہشات کو پوری کرتے کرتے انسان نے جہاں حلال و حرام اور جائز و ناجائز کی حدود توڑی ہیں وہاں بعض اوقات مقدس رشتوں کی حرمت کو بھی تار تار کیا ہے۔
29 May 2014 - 15:10

حق کے خلاف پروپیگنڈا

رسا نیوز ایجنسی – جب سے حق نے اپنے وجود کو ظاہر کیا ہے تو اس دن سے ہی باطل نے حق کے مقابلے میں پنجہ آزمائی کرنا شروع کردی ۔ جبکہ حق ایک ایسا چمکتا نور ہے جس کی چمک اور دمک ختم تو کیا پھیکی نہیں پڑسکتی ۔
17 April 2014 - 10:45

ملک شام

رسا نیوز ایجنسی - بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر واقع سرزمین شام عرب کی تاریخ میں اپنی ایک جداگانہ شناخت رکھتی ہے ۔ اس کے شمال میں ترکی ہے، مشرق اور جنوب مشرق میں سلطنت عراق ہے، جنوب میں اردن ہے اور جنوب مغرب میں لبنان اور اسرائیل کی ریاستیں قائم ہیں۔ ۔
10 March 2014 - 16:13

انسانی تہذیب و تمدن میں عورتوں کا کردار

رسا نیوز ایجنسی - مرد جب مردانیت میں اپنی حدود پھلانگتا چلا جائے اور عورت کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کراسے ظلم و تعدی کا شکار بنادے ، اسے اس کے حقوق سے محروم کرتے ہوئےاس کے ساتھ ناجائزرویہ روارکھے ، اسکے ساتھ وہ سلوک کرے کہ جس کی اجازت اسے کسی نے نہ دی ہو، مذہب، معاشرت، قانون اور اخلاقیات سب کی دھجیاں بکھیر دی جائیں اورعورت کو اپنی دست درازیوں کا نشانہ بنایاجانے لگے اور پھر کوئی اس مرد کا ہاتھ روکنے والا بھی نہ ہو اور نہ ہی کوئی چوکھٹ عورت کی آہ و بکا کی شنوائی کے لئے مہیا ہوتو ایسے میں عورت کی حیث