08 March 2014 - 15:04
۸ مارچ عالمی یوم نسواں کے موقع پر؛

انسانی معاشرے میں خواتین کا مقام

رسا نیوز ایجنسی - خواتین انسانی معاشرے کا ایک لازمی اور قابل احترام کردار ہیں۔ کاروبار معاشرت میں مرد اور عورت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں۔ کتنے آسان پیرائے میں یہ بات سمجھا دی گئی کہ جس سے نہ کسی کی اہمیت کم ہوئی اور نہ ہی ضرورت سے زائد بڑھ گئی ۔
03 March 2014 - 17:24

یہ صبرو تحمل کا وقت ہے

رسا نیوز ایجنسی - اگر کوئی اور ملک ہوتا تو بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کا مشغلہ کرنے والے باغیوں کی بستیوں کا صفحہ ہستی سے صفایا کردیتا۔ امریکہ ، جاپان، چین کوئی بھی ملک یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ جنونیوں کا ایک گروہ فساد فی الارض کرتا پھرے اور ریاست ان کی منت سماجت کرتی رہے۔
27 February 2014 - 14:46

مسلمان شہریوں کا قتل عام اور عالمی سکوت

رسا نیوز ایجنسی - جمہوریہ وسطی افریقہ میں صلیبی انتہا پسندوں کی دہشت گردی کے نتیجہ میں مسلمان شہریوں کے قتل عام پر حقوق انسانی کی تنظیموں ، اسلامی ممالک اور عالمی سکوت سوال برانگیز ہے ۔
10 February 2014 - 14:27

ایران، اسلامی انقلابات کی سرزمین

رسا نیوز ایجنسی - ہر دور میں ایران اور ایرانی مسلمانوں نے اسلامی شعائرکی ترویج اور اسلامی لٹریچرکی اشاعت میں اپنا قابل قدر حصہ ڈالا۔ ۱۹۷۹ کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران کا نام آئینی طور’’اسلامی جمہوریہ ایران‘‘رکھ دیا گیااور اسکے جھنڈے میں بھی ﷲ تعالی کام شامل کیا گیا ، انقلابی قیادت نے تعلیم اور معیشیت سمیت تمام شعبوں میں اسلامی اصلاحات کی ہیں ۔ اکیسویں صدی کی دہلیز پر پوری امت مسلمہ کی نگاہیں ایران کے ایٹمی پروگرام پر مرکوز ہیں۔ آفرین ہے ایرانی قیادت کوجوپورے عالمی دباؤ اور دھونس دھاندلیوں اوردھ
10 February 2014 - 14:24

ایران، اسلامی انقلابات کی سرزمین

رسا نیوز ایجنسی - ہر دور میں ایران اور ایرانی مسلمانوں نے اسلامی شعائرکی ترویج اور اسلامی لٹریچرکی اشاعت میں اپنا قابل قدر حصہ ڈالا۔ ۱۹۷۹ کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران کا نام آئینی طور’’اسلامی جمہوریہ ایران‘‘رکھ دیا گیااور اسکے جھنڈے میں بھی ﷲ تعالی کام شامل کیا گیا ، انقلابی قیادت نے تعلیم اور معیشیت سمیت تمام شعبوں میں اسلامی اصلاحات کی ہیں ۔ اکیسویں صدی کی دہلیز پر پوری امت مسلمہ کی نگاہیں ایران کے ایٹمی پروگرام پر مرکوز ہیں۔ آفرین ہے ایرانی قیادت کوجوپورے عالمی دباؤ اور دھونس دھاندلیوں اوردھ
27 January 2014 - 14:10

حکومتی دوغلی پالیسی

رسا نیوز ایجنسی – کچھ ہی دنوں قبل جب شہداء مستونگ کی میتیں رکھ کر احتجاج جاری تھا اور طالبان کے خلاف فوجی آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا جارہا تھا تو لگا کہ اس دفعہ فوجی آپریشن ہو کر رہے گا اور ایسا ہی ہوا بھی ، جب وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید بظاہر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ایجنڈا لے کر کوئٹہ پہونچے تو شھداء کے لواحقین نے استقبال کیا اور مظاھرہ ختم کردیا لیکن کچھ دیر نہ گزری تھی کہ طالبان کی جانب سے پیش کردہ مذاکرات کے ایجنڈے پر غور ہونے لگا ۔
21 October 2013 - 16:21

فریضہ حج کا معاشی پہلو

رسا نیوز ایجنسی - حج کی عبادات کم و بیش چارہزارسالوں سے جاری ہے ، تواترکے ساتھ ادا ہونے والی یہ دنیا کی قدیم ترین عبادت ہے، قریش مکہ نے ان عبادات ومناسک میں بدعات اور شرک کی آمیزش بھی کردی تھی لیکن خاتم النبیین نے اسے ایک بار پھر سنت ابراہیم علیہ السلام کے مطابق ترتیب دے کر ہر طرح کی آلائشوں سے پاک صاف کر دیا، اب عمربھر میں ایک بار اس شخص پر سفرحج فرض کردیا گیا ہے جو اسکی استطاعت رکھتا ہو، تب سے آج تک امت مسلمہ نے ایک حج بھی قضا نہیں کیا حالانکہ ایک زمانے میں حج کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا تھا ۔
19 October 2013 - 16:14

حج و عمرہ اور احرام

رسا نیوز ایجنسی - حج اور عمرہ ایک بہت بڑی سعادت ہے جس کے لیے لاکھو ں فرزندان توحید حجازمقدس کا سفرکرتے ہیں اور خانہ خدا کی زیارت سے قرب خداوندی حاصل کرتے ہیں۔
11 September 2013 - 16:59

خوف کے سہارے قائم امریکی سلطنت کی پریشانی

رسا نیوز ایجنسی - عالمی امریکی سلطنت دنیا میں خوف پیدا کرکے قائم کی گئی ہے اور اسی کے سہارے قائم رہ سکتی ہے۔ تصادم اورخوف کی فضا میں فوجی اور سیاسی مداخلت کے موقع پیدا ہوتے ہیں۔ اسی فضا میں اسلحہ بھی بکتا ہے جس کا سب سے بڑا بیوپاری امریکا ہے۔
02 September 2013 - 00:08
25 شوال یوم شھادت امام ششم کے موقع پر:

اماموں کے امام، جعفر صادق(ع)

رسا نیوز ایجنسی – مختلف میدانوں شاگردوں اور ماہر فن کی تربیت امام جعفر صادق علیہ السلام کا خاصہ شمار کیا جاتا ہے، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد فقط شیعہ نہیں بلکہ بہت سارے شاگردوں کا تعلق سنی مذھب سے ہے ، اھلسنت کے ائمہ اربعہ – حنبل، مالک ، ابوحنیفہ اور شافعی - جن پر سنی فقہ ہی نہیں بلکہ سنی مذھب کی بنیادیں استوار ہیں خود اپ کی شاگردی پر فخر کرتے ہیں ۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کا عصر امامت تاریخ اسلام کا وہ سنہرا صفحہ ہے جس میں ہر زمانہ سے زیادہ علم و دانش، حقیقی اسلام اور خالص اسلامی ث