بیروت میں ہونے والا دھماکہ تاریخ لبنان کا المناک دھماکہ ہے
08 August 2020 - 13:02

بیروت میں ہونے والا دھماکہ تاریخ لبنان کا المناک دھماکہ ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے اپنے خطاب میں بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے کے مختلف شعبوں میں خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔