
14 August 2020 - 12:22
یزیدی صفت امریکا نے شام کے پانی سپلائی کو تباہ کر دیا
امریکی فوجی دہشتگردوں اور ان سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائل کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا ہے ۔