14 August 2020 - 11:59
News ID: 443450
فونت
عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

موصلہ رپورٹ کے مطابق آج جمعے کی صبح امریکی فضائیہ کے اڈے البلد پر ۳ کاٹیوشا راکٹ داغے گئے جس کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

عراقی عوام اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتیں ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا مطالبہ کر رہی ہیں جبکہ عراق کی پارلیمنٹ نے بھی ملک سے امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬