امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنا بے غیرتی ہے
17 August 2020 - 12:53
اعجاز ہاشمی:

امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنا بے غیرتی ہے

جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کی آزادی عربوں کا نہیں، عالم اسلام کا مسئلہ ہے، او آئی سی فیصلہ کرے کہ بیت المقدس کی آزادی تک کوئی ممبر ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔