17 August 2020 - 12:22
News ID: 443473
فونت
جاپانی خطاط کو عمدہ خطاطی پر دنیا کے بہترین خطاط میں شمار کیا جاتا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جاپانی خطاط اور«ڈیٹو بونکا» یونیورسٹی کے استاد «فؤاد کوئیچی هونڈا» ٹوکیو میں پیدا ہوا ہے اور انکو دنیا کے معروف خطاط میں شمار کیا جاتا ہے. وہ مختلف ایوارڈز کے علاوہ وہ عربی خطاطی کے بین الاقوامی مقابلہ بھی جیت چکا ہے.

جاپانی خطاط کو عربی خط پر کافی عبور حاصل ہے اور اب تک متعدد عربی فن پارے تخلیق کرچکے ہیں.

مذکورہ خطاط نے عربی زبان کافی عرصہ پہلے سیکھا ہے اور یہاں سے وہ عربی زبان کی خطاطی پر مائل ہوا اور وہ خود اس خط کو «موسیقی بغیر آواز» کے قرار دیتا ہے.

اسلام قبول کرنے کے حوالے سے انکا کہنا تھا: «میں اسلام کی طرف آیا تاکہ اس مذہب کو نزدیک سے دیکھوں اور سمجھوں اور خدا کو بہترین انداز میں درک کرسکوں».

کوئیچی هونڈا خطاطی مصوری کے بارے میں کہتا ہے: «میرے کام میں جاپانی انداز میں اسلام اور اسلامی ثقافت کا تعارف ہوا ہے».

عربی زبان سیکھنے کے دوران مشکلات کے حوالے سے انکا کہنا تھا: «میری نظر میں عربی دنیا کی مشکل ترین زبان ہے اور میں نے دو سال کی سخت محنت کے بعد یہ زبان سیکھی ہے»./۹۸۸/ن

جاپانی خطاط کی قرآنی خطاطی + تصاویر

جاپانی خطاط کی قرآنی خطاطی + تصاویر

جاپانی خطاط کی قرآنی خطاطی + تصاویر

جاپانی خطاط کی قرآنی خطاطی + تصاویر

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬