رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشترکہ ورثہ ایران اور برصغیر پاک و ہند ثقافتی انسٹی ٹیوٹ اور حوزات علمیہ عالمی و مواصلات سینٹر کے تعاون کے ساتھ "برصغیر پاک و ہند مطالعہ" ورچوئل کورس ۱۴ اگست ۲۰۲۰ بوقت بجے صبح سے ۶ بجے شام تک منعقد رہے گی ۔
اس کورس میں ۶ اہم موضوع پر اساتید گفتگو کے نگے ۔
موضوع و اساتید مندرجہ ذیل ہیں :
۱۔ برصغیر میں اسلامی مذاہب کی سیر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مھدی فرمانیان
۲۔ ایران اور برصغیر پاک و ہند کے مابین ثقافتی تعلقات کی تاریخ ڈاکٹرکریم نجفی برزگر
۳۔ برصغیر میں تشییع و محرم حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر داود کمیجانی
۴۔ ھندوستانی کی سیاسی و اقتصادی حالات اور ایران، خطے اور عالمی ممالک کے ساتھ رابطہ انجینئر سید مھدی بنی زادہ
۵۔ ھندوستان میں فارسی زبان و ادب کا ارتقا ڈاکٹر علی رضا قزوہ
۶۔ تاریخ اور کشمیر کے حالات کا تجزیہ حجت الاسلام والمسلیمن سید مرتضی موسوی
اس کورس میں شرکت کرنے والے حضرات مندرجہ ذیل لینک پر جا کر اپنا نام ثبت کریں ۔ https://b2n.ir/306040
سیکریٹری علی کریم نجفی برزگر
واٹس اپ نمبر 09371983419سے رابطہ فرمائیں۔