8 شوال کو جنوبی پنجاب بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جائےگا
30 May 2020 - 16:08

8 شوال کو جنوبی پنجاب بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جائےگا

ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ 8 شوال وہ تاریک دن ہے کہ جس دن آل سعود نے اپنے اجداد کی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امہات المومنین، اہلیبیت علیہم السلام اور صحابہ کرام کی قبور کو شہید کر دیا۔
بیت المقدس کی آزادی کیلئے مسلمان مشترکہ جدوجہد کریں
29 May 2020 - 15:39
علامہ شہنشاہ نقوی:

بیت المقدس کی آزادی کیلئے مسلمان مشترکہ جدوجہد کریں

ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو بھی ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے کیونکہ فلطسین میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے صیہونی جارحیت کا شکار ہیں ۔
شہدائے سانحہ بری امام کا خون رائیگاں نہیں جائیگا
29 May 2020 - 15:35
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ:

شہدائے سانحہ بری امام کا خون رائیگاں نہیں جائیگا

ٹی این ایف جے کے رہنماء علامہ بشارت امامی کا سانحہ کی برسی کے موقع پر کہنا تھا کہ دربار بری امام میں فرش عزا پر جام شہادت نوش کرنیوالے ماتمی عزاداروں نے اپنے خون سے مشن حسینیت میں رنگ بھر دیا ۔